Pages

Wednesday, May 8, 2013

ghalib ki tashreeh

 یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصا ل یار ہوتا 
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا 

آ ہی جاتا وہ راہ پر غالب 
کوئی دن اور بھی جئے  ہوتے 

 خوں ہو کہ جگر آنکھ سے ٹپکا نہیں اے مرگ 
رہنے دے مجھے یاں کہ ابھی کام بہت  ہے 

غالب نے متعدد جگہ اپنے ہی اشعار کی اشعار سے تشریح فرمایی ہے یہ ایک مثال ہے. دوستوں کے لئے.  

No comments: